مشہور بالی ووڈ سنگر کے بھائی کو ڈیٹ کر رہی ہیں کرکٹر اسمرتی مندھانا، سامنے آئیں تصویریں، تو لوگوں نے پوچھے سوال

اسمرتی مندھانا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ پلک مچھل کے بھائی پلاش مچھل کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اسمرتی نے پلاش کے ساتھ دو تصویریں شیئر کیں اور لکھا- سالگرہ مبارک ہو سچے دل کے انسان ۔ آپ کا سال شاندار رہے. تصویروں میں اسمرتی مندھانا سیاہ لباس پہنے نظر آرہی ہیں۔ ساتھ ہی پلاش نے سفید شرٹ اور کالی پتلون پہن رکھی ہے۔

تازہ خبر