موت کے 13 دن بعد میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں دی گئی ڈین جونس کو آخری وداعی، شامل ہوئے صرف 10 لوگ
آسٹریلیا کے قدآور کرکٹر اور کمینٹیٹر ڈٰن جونس (dean jones) کو ملبورن کرکٹ گراؤنڈ (Melbourne Cricket Ground) میں کنبے کی موجودگی میں آخری وداعی دی گئی۔ ڈین جونس کی دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے موت ہوگئی تھی۔ (cricket Australia)
آسٹریلیا کے قدآور کرکٹر اور کمینٹیٹر ڈٰن جونس (dean jones) کو ملبورن کرکٹ گراؤنڈ (Melbourne Cricket Ground) میں کنبے کی موجودگی میں آخری وداعی دی گئی۔ ڈین جونس کی دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے موت ہوگئی تھی۔ (cricket Australia)
7/ 2
ڈین جونس کو ان کے پسندیدہ میدان پر آخری وداعی دی گئی۔ ان کے جسد خاکی کو گاڑی میں رکھ کر لایا گیا جس پر پھولوں سے 324 لکھا گیا تھا۔ تصویر انسٹاگرام۔ (cricket Australia)
7/ 3
آپ کو بتادیں کی 324 ڈٰین جونس کا ٹیسٹ کیپ نمبر تھا۔ اس کے بعد اس گاڑی نے گرانڈ میں چکر لگایا ۔تصویر انسٹاگرام۔
7/ 4
میلبورن میں ابھی کورونا وائرس کے سبب کئی سخت قانون نافذ ہیں اسی وجہ سے ڈین جونس کی آخری وداع میں صرف دس لوگ شامل ہوئے جس میں ان کے کنبے کے ہی ممبر تھے۔ جونس کی بیوی اور بیٹی نے سبھی فینس کو ان کے پیار اور کیلئے شکریہ کہا۔
7/ 5
ممبئی میں آئی پی ایل کی کمینٹری کرنے کیلئے ہندستان مین رہ رہے ڈین جونس نے چوبیس ستمبر کو آخری سانس لی۔ 23 ستمبر کی رات انہوں نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور راجستھان رائلس کے میچ میں کمینٹری کی تھی۔ (Cricket Australia)
7/ 6
ڈٰین جونس نے آسٹریلیا کیلئے 52 ٹیسٹ اور 164 ونڈے میچ کھیلے تھے۔
7/ 7
ڈٰین جونس نے 1980 سے 1990 کی دہائی میں کئی لوگوں کے دلوں پر راز کیا۔ کھیلکے بعد کمینٹری کے راستے بھی وہ لوگوں کے دلوں پر چھا ئے رہے۔ سال 2019 میں انہیں ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تھا۔de