உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیپک ہڈا T20 انٹرنیشنل میں ہندستان کی جانب سے سنچری جڑنے والے 5ویں کھلاڑی، فہرست میں ایک خاتون کرکٹر بھی شامل

    بھارت کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں خواتین کرکٹرس میں صرف ہرمن پریت کور نے سنچری بنائی ہے۔ انہوں نے سال 2018 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ویمنز T20 ورلڈ کپ میں 103 رنز کی اننگ کھیلی تھی۔