உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریشبھ پنت نے 4 سال پہلےUrvashi Rautela کو کیا تھا ڈیٹ، جانئے دونوں کے درمیان کیا ہوا تھا

    Rishabh Pant-Urvashi Rautela Controversy: ریشبھ پنت ان دنوں سوشل میڈیا پر مختلف وجوہات کی بنا پر چھائے ہوئے ہیں۔ اس بار ہندوستانی وکٹ کیپر اپنی بلے بازی یا کیپنگ کے لیے سرخیاں نہیں بنا رہے ہیں۔ بلکہ وہ اپنی ذاتی زندگی کو لیکر چرچا میں ہیں۔