دنیش کارتک ٹی20 بین الاقوامی کرکٹ میں چھٹے یا اس سے نچلے آرڈر میں اترکر سب سے بڑی اننگ کھیلنے والے ہندوستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ اس سے پہلے ایم ایس دھونی نے 2018 میں سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف 43 گیندوں پر ناٹ آوٹ 52 رنوں کی اننگ کھیلی تھی۔ (Instagram)