உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹ پر دکھنے لگا ’طالبان‘ کا اثر، انگلینڈ- آسٹریلیا سیریز بھی خطرے میں

    Pakistan vs New Zealand Series: نیوزی لینڈ نے سیکورٹی اسباب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ تین ونڈے اور 5 میچوں سیریز آج یعنی 17 ستمبر سے شروع ہونی تھی۔ انگلینڈ کو آئندہ ماہ 2 ٹی-20 کھیلنے کے لئے پاکستان آنا ہے۔