உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ بیوی کو تنہا چھوڑ کر 35 سال کی عمر میں اس کھلاڑی نے دنیا کو کہا الوداع ، کھیل دنیا غمگین

    کارڈف اور ایشٹن کے سابق سینٹرل فٹ بالر پیٹر وہیٹنگھم نے 35 سال کی عمر میں دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے ۔ سات مارچ کو انگلش فٹ بالر پیٹر ایک پب میں گر گئے تھے ، جس کی وجہ سے ان کے سر میں سنگین چوٹ آئی تھی ۔

    تازہ خبر