جیمس ڈین کی عمر 35 سال تھی اور وہ آخری مرتبہ آکرڈ ڈرائیور علاقہ میں پانچ مئی کو دیکھے گئے تھے ۔ جیمس ڈین کے لاپتہ ہونے کے بعد لنکا شائر پولیس نے ٹویٹر پر ان کی تصویر بھی پوسٹ کی ، لیکن ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔ آخر میں اتوار کو جیمس ڈین کی لاش بلیک برن علاقہ سے برآمد ہوئی ۔ تصویر : سوشل میڈیا اسکرین شاٹ ۔