آسٹریلیا اور ارجنٹائن کے درمیان میچ کے دوران وہ بھڑکاؤ لباس پہن کر میچ دیکھنے گئی تھیں۔ یہ تصاویر انہوں نے خود اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کی ہیں لیکن اب ان کے مداح اس سے کافی خفا ہو گئے ہیں۔ لوگوں نے انہیں وارننگ دی ہے کہ ایسا لباس پہننے سے وہ وہاں گرفتار ہو سکتی ہے۔ (تصویر- 0@CFCAstrid_/twitter)