سپر ہاٹ ہیں لیونل میسی کی اہلیہ، بکنی تصاویر سے انسٹاگرام پر مچائی سنسنی، دیکھئے فوٹوز
ارجنٹینا کے فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے ٹیم کو چیمپئن بنایا ۔ میسی کی اس جیت سے پوری دنیا میں ان کے فینس میں خوشی کی لہر ہے ۔ ان کی اس کامیابی میں اہلیہ اینٹونیلا روکوجو کا بڑا ہاتھ ہے ۔ انہوں نے شوہر کو کامیاب بنانے کیلئے اپنی پڑھائی چھوڑدی۔ گلیمرس اینٹونیلا ایک مشہور ماڈل ہیں اور بکنی میں انسٹاگرام پر دھوم مچاتی رہتی ہیں ۔
ارجنٹینا نے میسی کی کپتانی میں فیفا ورلڈ کپ کا خطاب جیت کر 36 سال سے چلے آرہے سوکھے کو ختم کیا ۔ اتوار 18 دسمبر کو فائنل میں فرانس کو پینالٹی شوٹ آوٹ میں چار دو سے ہراتے ہوئے ارجنٹینا نے ورلڈ کپ کا خطاب جیتا ۔ AP
8/ 2
ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی کا یہ آخری ورلڈ کپ تھا ۔ فائنل سے پہلے ہی انہوں نے انٹرنیشنل میچوں سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا تھا ۔ AP
8/ 3
لیونل میسی نے ورلڈ کپ جیت کر اپنا خواب آخر کار پورا کیا ۔ میسی کی اس جیت کا کریڈٹ کافی حد تک ان کی اہلیہ کو جاتا ہے ۔ AP
8/ 4
میسی اور اینٹونیلا بچپن کے دوست ہیں اور پانچ سال کی عمر سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں ۔ سال 2017 میں میسی اور اینٹونیلا نے دھوم دھام سے شادی کی تھی ۔ دونوں کے تین بچے ہیں ۔ AP
8/ 5
ارجنٹینا سپر اسٹار لیونل میسی کی اہلیہ اینٹونیلا ایک مشہور ماڈل ہیں ۔ AP
8/ 6
اینٹونیلا ڈینٹسٹ بننا چاہتی تھیں، لیکن انہوں نے پڑھائی درمیان میں ہی چھوڑ دی ۔ پڑھائی چھوڑنے کے بعد میسی کو سپورٹ کرنے کیلئے باسلونا شفٹ ہوگئیں ۔ AP
8/ 7
میسی کی بیوی نے ڈینٹسٹ کی تعلیم چھوڑنے کے بعد ماڈلنگ میں قسمت آزمایا اور سخت محنت سے ایک مقام حاصل کیا ۔ Instragram page antonela roccuzzo
8/ 8
میسی کی اہلیہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ان کی بکنی تصاویر کافی زیادہ پسند کی جاتی ہیں ۔ Instragram page antonela roccuzzo