انگلینڈ کا یہ کھلاڑی بنا سب سے سیکسی مرد، بڑے بڑے کھلاڑی رہ گئے پیچھے
ایسکس نے اس خطہ میں 30 سب سے سیکسی مردوں کا اعلان کیا، مگر ایلسٹرکک کے علاوہ کوئی اورکرکٹراس میں جگہ نہیں بنا سکا۔
News18 Urdu | Jan 08, 2020 11:11 PM IST
1/ 5

انگلینڈ کے عظیم کرکٹر الیسٹرکک اب میدان کے باہردھوم مچا رہے ہیں۔ الیسٹر کک نے کئی مشہور اداکار اور سلیبریٹیزکو پیچھے چھوڑتے ہوئےایسکس کا سب سے سیکسی مرد ہونےکا خطاب جیت لیا ہے۔
2/ 5

ایسکس نے اس خطہ سے 30 سیکس ایسٹ (سب سے سیکسی) مردوں کا اعلان کیا۔ مگر الیسٹرکک کے علاوہ کوئی اورکرکٹر اس میں جگہ نہیں بنا پایا۔
3/ 5

الیسٹرکک نے 2018 میں ہندوستان کے خلاف گھریلو میچ میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر منٹ لےلیا تھا۔
4/ 5

الیسٹرکک سب سے زیادہ ٹسٹ میچ کھیلنے والے انگلش کھلاڑی ہیں۔ وہیں انہوں نے ریکارڈ 59 ٹسٹ میچوں میں انگلش ٹیم کی کمان سنبھالی ہے۔