உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    متالی راج کے بعد ایک اور کپتان کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ، چوٹ سے ابھرکر 6 سال بعد کی ٹیم میں واپسی

    متالی راج کے بعد ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان رومیلی دھر نے بھی ہر طرح کے کرکٹ فارم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 38 سال کی رومیلی دھر نے 2003 میں انگلینڈ کے خلاف اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا۔ دھرنے انسٹا گرام پر لمبا چوڑا پوسٹ لکھ کر فینس کو اپنے ریٹائرمنٹ کی جاری دی۔