உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    HBD Babar Azam: پاکستان کا ’وراٹ کوہلی‘ جو بال بوائے سے بن گیا ٹیم کا کپتان

    Happy Birthday Babar Azam: پاکستان کے کپتان بابر اعظم آج اپنا 27 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ بابر اعظم ابھی آئی سی سی ونڈے رینکنگ میں نمبر ون بلے باز ہیں جبکہ ٹی-20 میں وہ دوسرے مقام پر ہیں۔