اپنا ضلع منتخب کریں۔

    یوسف پٹھان کے یوم پیدائش پرخاص، آئی پی ایل میں کئی برسوں تک قائم رہا دبدبہ، بلےکی گرج گونجتی تھی آسمان میں

    یوسف پٹھان کی پیدائش 17 نومبر1982 کوگجرات کے بڑودوہ شہرمیں ہوئی۔ ان کے والد بڑودہ کی ایک مسجد میں مؤذن تھے۔ ان کے والد مذہبی اوررحم دل شخصیت کے مالک ہیں۔ یوسف کی کرکٹ سے دلچسپی بچپن سے ہی تھی۔

    تازہ خبر