உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    HBD Shikhar Dhawan: فیس بک پر 10 سال بڑی لڑکی سے ہوا پیار، انسٹا گرام پر ہوا طلاق

    Happy Birthday Shikhar Dhawan: شکھر دھون اپنے سے 10 سال بڑی اور دو بچوں کی ماں عائشہ مکھرجی کو اپنا ہمسفر بنایا۔ دراصل عائشہ کی فیملی آسٹریلیا میں رہتی ہے۔ ان کے والد بنگالی اور ماں برطانوی ہیں۔ پیشے سے کک باکسر عائشہ کی شکھر دھون سے دوسری شادی کی۔ دونوں کی ملاقات فیس بک کے ذریعہ ہوئی۔ اس کے بعد دونوں نے سال 2012 میں شادی کرلی۔