உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shoaib Akhtar Birthday: دنیا کے سب سے تیزگیند باز کا خطاب حاصل، شین وارن- مرلی دھرن، میک گرا سے زیادہ تھے خطرناک

    Happy Birthday Shoaib Akhtar: پاکستان کے عظیم گیند باز تیز گیند باز شعیب اختر آج اپنا 46 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرکٹ تاریخ کی سب سے تیز گیند پھینکی ہے۔