اسٹورٹ براڈ وہی گیند باز ہیں جس کے ایک اوور میں ہندوستان کے آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے چھ چھکے لگائے تھے۔ یووی نے 2007 کے T20 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں براڈ کے ایک اوور میں لگاتار 6 چھکے لگائے تھے۔ اس کے بعد براڈ کا کیریئر ڈگمگانے لگا تھا لیکن بعد میں انہوں نے شاندار واپسی کی۔ (انسٹاگرام)