உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy independence day: گوتم گمبھیر نے کہا- آزادی کسی ایک کی بدولت نہیں ملی

    Happy independence day: پورا ملک آج 15 اگست کو 75 واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ دنیائے کھیل نے بھی اس موقع پر ملک کو یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ اسی ضمن میں سابق کرکٹر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے بھی یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔