ہندستان کے عظیم کھلاڑی ہربھجن سنگھ دوسری بار والد بننے والے ہیں، بیوی گیتا بسرا بیبی بمپ فلانٹ کرتی ہوئی نظر آڑئی ہیں۔ ہر بھجن اور گیتا جولائی میں دوبارہ والدین بن سکتے ہیں۔ (Image credit -Viral bhayani)
6/ 2
اس جوڑے کی ایک پانچ سال کی بیٹی ہنایا بھی ہیں ۔ گزشتہ دنوں ہی گیتا بسرا کا بیبی شاور سیلیبریشن ہو اتھا۔ (Image credit -Viral bhayani)
6/ 3
گیتا اور ہربھجن بیٹی ہنایا کے ساتھ نظر ّئے۔ گیتا اس دوران سرمئی ون پیس ڈریس میں نظر آئیں۔ . (Image credit -Viral bhayani)
6/ 4
اس جوڑے نے مارچ میں دوسرے بچے کی خوشخبری دی تھی۔ آنے والے ماہ جولائی میں کبھی بھی گیتا اپنے بچے کو جنم دے سکتے ہیں۔ (Image credit -Viral bhayani)
6/ 5
ہربھجن اور گیتا کے رشتے کی بات کریں تو دونوں لمبے وقت تک ایک دوسرے کو ڈٰٹ کرنے کے بعد 29 اکتوبر 2015 میں شادی کی تھی۔۔ (Image credit -Viral bhayani)
6/ 6
ہربھجن سنگھ کو اپنے آنے والے دوسرے بچے کے ساتھ وقت گزارنے کا وقت ملے گا ۔ اس کے بع آئی پی ایل 2021 کے دوسرے مرحلے میں وہ مصروف ہو جائیں گے۔ @GeetaBasraInstagram).