ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا تیسرا ٹی20 میچ جیتنے کے بعد ہاردک پانڈیا نے کہا، ’اس درمیان میرا ‘فلر‘ کے طور پر استعمال کیا گیا، لیکن اب میں کہہ سکتا ہوں کہ میں ٹیم کے تیسرے یا چوتھے تیز گیند باز کے طور پر پورے چار اوور کرسکتا ہوں۔ میں جس طرح سے بلے بازی میں تعاون دیتا ہوں، اسی طرح کا تعاون گیند بازی میں بھی دے سکتا ہوں‘۔ (@hardikpandya7)