உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹیم انڈیا کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی بیوی نتاشا اسٹین کووچ بلیک سوئم سوٹ میں آئیں نظر

    ہاردک پانڈیا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے اور بیوی نتاشا اسٹین کووچ (Natasa Stankovic) کے ساتھ کچھ تصویریں شیئر کی تھیں جس میں نتاشا بیحد ہی بولڈ انداز میں نظر آئیں۔