اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ہوٹل کے کمرے میں بھوت دیکھ کر پاکستانی کرکٹر پڑا بیمار، آگیا تھا بخار، اگلے ہی دن پھر کیا یہ کام۔۔

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی قصے مشہور ہو چکے ہیں لیکن ایک واقعہ ایسا ہے کہ سن کر کوئی بھی حیران رہ جائے گا۔ دراصل، پاکستان کے آل راؤنڈر حارث سہیل کو نیوزی لینڈ میں 2015 کے ورلڈ کپ کے دوران کچھ ایسا تجربہ ہوا جس پر یقین کرنا مشکل ہے۔ حارث کا کہنا تھا کہ انہیں ہوٹل کے کمرے میں بھوت محسوس ہوا اور اس نے ان کے بستر کو زور سے ہلا کر انہیں ڈرایا تھا۔

    تازہ خبر