உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کسی اداکارہ سے کم نہیں نظر آتی ہے یہ کھلاڑی ، 13 سال کی عمر میں کرکٹ کیلئے چھوڑا تھا گھر

    ہرلین کے اس انکشاف کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں کافی زیادہ سرچ کیا جارہا ہے ۔ فینس انسٹاگرام پر ان کی تصویروں پر جم کر کمنٹ کررہے ہیں ۔ فینس کا کہنا ہے کہ وہ کسی اداکارہ سے کم نہیں نظر آتی ہیں ۔