உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Hazel and Yuvraj son photos: ہیزل کیچ اور یوراج سنگھ نے شیئر کی بیٹے کی پہلی جھلک، تصویر وائرل

    Hazel Keech and Yuvraj Singh son photos: کرکٹر یوراج سنگھ اور ہیزل کیچ اس سال جنوری میں ایک بیٹے کے والدین بنے تھے۔ کرکٹر نے خود اس گڈنیوز کو اپنے فینس کے ساتھ شیئر کیا تھا ۔ وہیں اب فادرس ڈے کے موقع پر یوراج سنگھ نے دو خاص تصویریں شیئر کی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی دنیا کو اپنے بیٹے کا نام بھی بتایا ہے ۔