உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IND VS ENG: ہندوستان صرف 78 رن پر ڈھیر، غیرملکی سرزمین پر ’پہلی بار‘ ایسی شرمناک بلے بازی!

    India vs England, 3rd Test: ہندوستانی ٹیم لیڈس ٹسٹ (India vs England, 3rd Test) کی پہلی اننگ میں صرف 78 رنوں پر ڈھیر ہوگئی۔ ایک سے بڑھ کر ایک ٹسٹ بلے بازوں سے لیس ٹیم انڈیا کا ایک بھی بلے باز 20 رن تک نہیں پہنچ پایا۔ روہت شرما (Rohit Sharma) نے سب سے زیادہ 19 رن بنائے۔