شاردل ٹھاکرنے 7، امیش یادو نے 6 اور ایشانت شرما نے 5 وکٹ حاصل کئے ہیں۔ تاہم ایشانت شرما کو ٹیم میں جگہ نہیں ملی ہے۔ وہیں امیش یادو پانچویں ٹسٹ میں نہیں کھیل رہے ہیں۔ شاردل ٹھاکر پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔ ایسے میں ان کے پاس اپنی کارکردگی کو مزید آگے لے جانے کا موقع ہے۔ (Shardul Thakur Instagram)