اب تک دنیا کے 10 کپتان ٹی ٹوئنٹی میں ایک ہزار سے زائد رنز بنا چکے ہیں۔ ایرون فنچ نے سب سے زیادہ 1971 رنز بنائے۔ کین ولیمسن 1599 رنز کے ساتھ دوسرے اور وراٹ کوہلی 1570 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ اب تک کوئی اور کپتان 1500 رنز کا ہندسہ نہیں چھو سکا۔ (انسٹاگرام)