اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پلئینگ الیون سے 3 کھلاڑیوں کو کیا جسکتا ہے آؤٹ، تیسرے ون ڈے میں ان اسٹار کی ہوگی انٹری

    ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آخری میچ 24 جنوری بروز منگل اندور میں کھیلا جانا ہے۔ ٹیم انڈیا نے مسلس؛ دو میچ جیت کر سیریز میں ناٹ آؤٹ برتری حاصل کر چکی ہے۔ آخری ون ڈے جیت کر ہندوستان مہمان ٹیم کو کلین سویپ کرنا چاہے گا۔ اس میچ کے لیے ہندوستان کی پلیئنگ الیون میں تین تبدیلیاں ممکن ہیں۔ ہاردک پانڈیا کو باہر بٹھایا جا سکتا ہے جبکہ دو اسٹار گیند بازوں کی انٹری متوقع ہے۔

    تازہ خبر