உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روہت شرما اور رویندر جڈیجہ چوٹ سے ابھرنے میں مصروف، جانیں ونڈے سیریز سے پہلے فٹ ہوں گے یا نہیں

    India vs South Africa: ہندوستان کے محدود اووروں کی ٹیم کے کپتان روہت شرما (Rohit Sharma) اور آل راونڈر رویندر جڈیجہ (Ravindra Jadeja) نے این سی اے میں بازآباد کاری شروع کردی ہے۔ دونوں اسٹار کھلاڑی چوٹ کے سبب جنوبی افریقہ دورے پر نہیں جاسکے ہیں۔