உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے16 سال میں کھیلے صرف 15 ٹی20 میچ، کس کا پلڑا رہا ہے بھاری

    India vs South Africa T20 Series: ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی20 سیریز 9 جون سے شروع ہو رہی ہے۔ سیریز میں ٹیم انڈیا کے ایل راہل کی قیادت میں اترے گی۔