ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اب تک کل 23 ٹی20 کے مقابلے کھیلے گئے ہیں۔ ٹیم انڈیا نے 15 میچ جیتے ہیں۔ دوسری طرف ویسٹ انڈیز کو 7 میچوں میں جیت ملی ہے۔ ایک میچ کا نتیجہ نہیں آیا ہے۔ وہیں پاکستان نے 21 میں سے 15 میچوں میں ویسٹ انڈیز کو شکست ملی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے 3 مقابلے جیتے ہیں۔ 3 کا نتیجہ نہیں نکلا ہے۔ (Indiancricketteam Instagram)