ویسٹ انڈیز دورے پر بھی ونڈے سیریز سے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا تھا۔ شکھر دھون کے ساتھ نوجوان بلے باز شبھمن گل نے اوپننگ کی تھی اور شاندار اننگ کھیلی تھی۔ پہلے میچ میں انہوں نے 64 رن بنائے تھے۔ دوسرے میچ میں 43 اور تیسرے میچ میں ناٹ آوٹ 98 رنوں کی اننگ کھیلی تھی۔ بارش کے سبب وہ سنچری نہیں بنا سکے تھے۔ (AFP)