உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IND VS ENG: جیمس اینڈرسن نے لارڈس میں حاصل کئے 5 وکٹ، 70 سال بعد ہوا ایسا کمال

    جیمس اینڈرسن (James Anderson) نے لارڈس ٹسٹ (Lords Test) کی پہلی اننگ میں ہندوستان کے خلاف 62 رن دے کر 5 وکٹ حاصل کئے۔ جیمس اینڈرسن نے لارڈس (India vs England, 2nd Test) میں 5 وکٹ حاصل کرتے ہوئے ایک خاص ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔