உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Ind vs Eng: ہندوستان کے خلاف انگلش کھلاڑیوں نے کی بال ٹمپرنگ!، اب اسٹورٹ براڈ کو دینی پڑے گی ہرایک کو صفائی

    Ball Tampering: سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں انگلینڈ کے خلاف اپنے جوتے سے گیند کو دبا رہے ہیں اور اسے اسپائکس سے گھسنے کی کوشش کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ویریندر سہواگ، آکاش چوپڑا نے پوچھا کہ کیا یہ بال ٹمپرنگ نہیں ہے۔