உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وراٹ کوہلی کے کھلاڑی پر پھینکے گئے تھے ڈھکن، لارڈس فتح کے بعد وسیم جعفر نے یاد دلائی تندولکر کی بات

    India vs England: لارڈس ٹسٹ میچ کے دوران ہندوستانی سلامی بلے باز کے ایل راہل پر بوتل کے ڈھکن پھینکے گئے تھے۔ اس کے بعد ہندوستان نے جیت درج کرکے میزبان کو جواب دیا ہے۔