உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹیم انڈیا کی نیوزی لینڈ پرتاریخی سیریز جیت، بن گئے یہ 10 بڑے ریکارڈ

    نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی -20 سیریز میں ہندوستان نے 0-5 سے کلین سوئپ کیا۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم یہ کارنامہ کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔