உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Photos: کے ایس بھرت کی لو اسٹوری بھی ہے کافی دلچسپ، 10 سال ڈیٹنگ کرنے کے بعد...

    India vs New Zealand 2021: کے ایس بھرت (KS Bharat) کا انٹرنیشنل سطح پر پہلا قدم جتنا دلچسپ رہا، اتنا ہی دلچسپ ان کی لو اسٹوری ہے۔ بھرت نے بغیر ڈیبیو کئے نیوزی لینڈ کے خلاف کانپور میں پہلے ٹسٹ کے تیسرے دن وکٹ کیپنگ کی اور وکٹ کے پیچھے کیچ بھی لپکا۔