உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سابق پاکستانی خاتون کپتان ثنا میر نے وراٹ کوہلی کو لیکر کہہ ڈالی یہ بڑی بات

    ہندوستانی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ T20 World Cup کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ورلڈ کپ ( ونڈے اور ٹی 20) کی تاریخ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف پہلی جیت ہے۔