உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روہت شرما نے لگائی تیسری سنچری، توڑ ڈالےکئی بڑے ریکارڈ

    جنوبی افریقہ کے خلاف روہت شرما کی مسلسل تیسری سنچری ہے۔ انہوں نے اپنے30 ویں ٹسٹ میچ میں دوہزاررن بھی پورے کرلئےہیں۔