اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سوریہ کمار یادو نے لگائی دوسری سب سے تیز نصف سنچری، یوراج -دھونی کی خاص فہرست میں شامل

    India vs South Africa: سوریہ کمار یادو نے گوہاٹی میں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میچ کے دوران 18 گیندوں میں اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے لئے 4 چھکے اور 5 چوکے لگائے۔ یوراج سنگھ کے نام ہندوستان کے کسی بلے باز کے ذریعہ سب سے تیز نصف سنچری لگانے کا ریاکرڈ ہے۔ انہوں نے 12 گیندوں میں اپنی نصف سنچری مکمل کی تھی۔

    تازہ خبر