உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جڈیجہ کے نشانے پر کپل دیو کا بڑا ریکارڈ، پڑھیں ODI میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کن 5 ہندوستانی نے حاصل کئے سب سے زیادہ وکٹ

    India vs West Indies: طویل انتظار کے بعد ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے تین میچوں کی ونڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ سیریز کا پہلا مقابلہ شام 7.00 بجے سے ترینیداد واقع کوئنس پارک اوول میدان میں کھیلا جائے گا۔ پہلے ونڈے مقابلے کے شروع ہونے سے پہلے بات کریں بلو آرمی کے لئے اب تک کیریبین ٹیم کے خلاف کس کھلاڑی نے سب سے زیادہ وکٹ حاصل کئے ہیں، تو اس میں سابق کپتان کپل دیو (Kapil Dev) کا نام سب سے اوپر آتا ہے۔