உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روہت شرما نے راہل دراوڑ اور کوہلی کو پیچھے چھوڑا، ٹیم انڈیا نے لگائی ریکارڈوں کی جھڑی، پاکستان سے بھی آگے نکلے

    India won T20i series from Australia: ہندوستان نے آسٹریلیا کو حیدرآباد میں کھیلے گئے 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ہرا دیا۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستان نے سیریز سے جیت لی۔ ہندوستان نے 9 سال بعد گھر میں آسٹریلیا سے کوئی ٹی20 سیریز جیتی ہے۔ آخری بار 9 سال پہلے 2013 میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو 0-1 ہرایا تھا۔ وراٹ کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہندوستان کی طرف سے سب سے زیادہ رن بنانے کے معاملے میں راہل دراوڑ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کوہلی 24078 رنوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ جبکہ راہل دراوڑ 24064 رن کے ساتھ تیسرے نمبر پر کھسک گئے ہیں۔ اس فہرست میں سچن تندولکر 34357 انٹرنیشنل رن کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔

    تازہ خبر