உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ظہیرخان بننے والےتھے انجینئر، لیکن والد نےکہا- جاؤکرکٹ کھیلو، ٹیم انڈیا کو ایسے مل گیا اسٹار

    ٹیم انڈیا کےسابق تیزگیند باز ظہیرخان آج 41 سال کے ہوگئے۔ مہاراشٹر کے ایک چھوٹے سے قصبےسےنکل کروہ ہندوستان کے سب سے کامیاب گیند بازوں میں سےایک بنے۔ بائیں ہاتھ کے اس گیند بازکے ایکشن نے پہلے ہی میچ میں لوگوں کو متاثرکیا تھا۔

    تازہ خبر