اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ہندوستان۔پاکستان میں جنگ چھڑ جائے گی، پرویز مشرف نے کرکٹر ہندوستانی کپتان سے کیوں کہا تھا ایسا؟ جانئے

    کرکٹ کے شوقین پرویز مشرف نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اس وقت کے کپتان سوربھ گانگولی کو فون کیا تھا اور خبردار کیا تھا کہ اگر انہوں نے یہ کام دوبارہ کیا تو دونوں ممالک کے درمیان جنگ شروع ہو جائے گی۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مشرف نے گانگولی سے یہ بات کب، کہاں اور کیوں کہی تھی؟ چلئے ہم آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں۔

    تازہ خبر