عمران ہاشمی کے ساتھ کسنگ سین دیکھ کر اس کرکٹر کا آیا اداکارہ پر دل، نمبر نکال کر کر ڈالا یہ پرائیویٹ میسیج

ہربھجن سنگھ گیتا بسرا کو اتنا پسند کرتے تھے کہ وہ ان سے ملنے کے مواقع تلاش کرنے لگے۔ انہوں نے بڑی مشکل سے بالی ووڈ بالا کا فون نمبر نکالا اور پھر ان کو کوفی کے لیے ملنے کیلئے پوچھا۔ تاہم گیتا نے ہربھجن کی کوفی پر ملنے کی پیشکش کا جواب نہیں دیا۔

تازہ خبر