உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تو کیا کرکٹر kl rahul نے بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی کے ساتھ کے ساتھ منایا اپنا پیار والا دن، تصویر سے کھلا راز

    KL Rahul's Girlfriend Athiya Shetty: ویلنٹائن ڈے کے موقع پر راہل نے اپنی مبینہ گرل فرینڈ بالی ووڈ اداکارہ اتھیا شیٹھی (Athiya Shetty) کو سوشل میڈیا پر خاص انداز میں مبارکباد دی ہے۔ اتھیا نے بھی اپنے خاص انداز میں راہل کو مبارکباد دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو کافی عرصے سے ڈیٹ کر رہے ہیں حالانکہ دونوں میں سے کسی نے بھی اپنے رشتے کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا۔