اپنا ضلع منتخب کریں۔

    18 سال کی ہندستانی وکٹ کیپر کا کمال، 26 گیند میں ففٹی جڑ کر رقم کی تاریخ

    IND-W vs NZ- W: ہندوستانی وکٹ کیپر رچا نے اس اننگز کے ساتھ سب سے تیز نصف سنچری کا 14 سال پرانا ہندوستانی ریکارڈ توڑ دیا۔ اس سے قبل بھارت کی جانب سے سب سے تیز نصف سنچری کا ریکارڈ رومیلی دھر کے نام تھا۔ رومیلی نے 2008 میں سری لنکا کے خلاف 29 گیندوں میں اپنی ففٹی مکمل کی تھی۔ ویدا کرشنامورتی نے 2018 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 32 گیندوں میں نصف سنچری بنائی تھی۔.

    تازہ خبر