اسٹار آل راونڈر آندرے رسیل نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کی طرف سے کنگس الیون پنجاب کے خلاف کھیلتے ہوئے پچھلے میچ میں خود کو زخمی کرلیا تھا اور رائل چیلنجرس بنگلورو کے خلاف پیر کو ان کا میدان پر اترنا مشکل مانا جارہا تھا ، مگر اس کھلاڑی نے نہ صرف میدان پر واپسی کی بلکہ کمال بھی کردیا ۔ ( فوٹو کریڈٹ : آئی پی ایل ٹویٹر ہینڈل ) ۔