உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IPL 2020: آر سی بی کے خلاف میچ سے پہلے اہلیہ کے ساتھ بیچ پر یہ کام کرتے نظر آئے روہت شرما ، تصویر وائرل

    چوٹ کی وجہ سے روہت شرما (Rohti Sharma) کو آسٹریلیا دورہ کیلئے ٹیم انڈیا (Team India) میں منتخب نہیں کیا گیا ہے ۔ وہیں ممبئی انڈینس (Mumbai Indians) کیلئے بھی وہ گزشتہ دو میچ سے نہیں کھیل پائے ہیں ۔