آئی پی ایل میں سریش رینا سب سے زیادہ نصف سنچری بنانے والے ہندوستانی کھلاڑی تھے ۔ حالانکہ اس معاملہ میں روہت شرما ان کی برابری کرچکے ہیں ۔ دونوں کھلاڑیوں کے نام 38 ۔ 38 نصف سنچریاں ہیں ۔ حالانکہ اگر روہت راجستھان کے خلاف بھی نصف سنچری بناتے ہیں تو وہ اس فہرست میں ٹاپ پر پہنچ جائیں گے ۔ (CSK)